Wednesday, February 7, 2024

khuda ne school kay shobay ko barkat di

الیکشن کمیشن آف پاکستان  نے " گاڈ بلیسنگ اسکول " کا اردو ترجمہ " خدا نے اسکول کے شعبے کو برکت دی " کر کے پولنگ اسٹیشن والے میسج میں بھیج دیا

khuda ne school kay shobay ko barkat di
khuda ne school ke shobay ko barkat di
خدا نے اسکول کے شعبے کو برکت دی

khuda ne school kay shobay ko barkat di , khuda ne school ke shobay ko barkat di , karachi
خدا نے اسکول کے شعبے کو برکت دی , کراچی , گاڈ بلیسنگ اسکول
#khuda_ne_school_kay_shobay_ko_barkat_di
#khuda_ne_school_ke_shobay_ko_barkat_di
#God_Blessing_School
#GodBlessingSchool
#Karachi
#خدا_نے_اسکول_کے_شعبے_کو_برکت_دی
#کراچی
#گاڈ_بلیسنگ_اسکول



khuda ne school kay shobay ko barkat di, khuda ne school ke shobay ko barkat di, karachi, god blessing school, خدا نے اسکول کے شعبے کو برکت دی, کراچی, گاڈ بلیسنگ اسکول

Tuesday, February 6, 2024

Sikh helping Muslim in prayer

A Muslim was praying in Jammu and Kashmir when hail started falling. These two Sikh brothers were watching sitting in the car and then one Sikh brother took the umbrella from the car and went outside and covered the praying Muslim with the umbrella so that he would not get hail.
A great example of humanity, religious tolerance and brotherhood.

Jammu Kashmir main aik musalman namaz parh raha tha ke olay parna shuru ho gaye. Yeh do Sikh bhai gari main baithy dekh rahay thay aur phir aik Sikh bhai ne gari se chatri le ke bahar ja ke chatri se namaz parhte musalman ko dhaanp dia ta ke usse olay nah lagain .
Insaniat, mazhabi rawadari aur bhai charay ki azeem misal

جموں کشمیر میں ایک مسلمان نماز پڑھ رہا تھا کہ اولے پڑنا شروع ہو گئے . یہ دو سکھ بھائی گاڑی میں بیٹھے دیکھ رہے تھے اور پھر ایک سکھ بھائی نے گاڑی سے چھتری ڈھونڈ کے باہر جا کے چھتری سے نماز پڑھتے مسلمان کو ڈھانپ دیا تا کہ اسے اولے نہ لگیں
انسانیات ، مذہبی رواداری اور بھائی چارے کی عظیم مثال

sikh , muslim , musalman , namaz , prayer , salah , salat , hail , hailing , hailstorm , olay , india , jammu kashmir
مسلمان , نماز , سکھ , اولے






sikh, muslim, musalman, namaz, prayer, salah, salat, hail, hailing, hailstorm, olay, india, jammu kashmir, مسلمان, نماز, سکھ, اولے

Tuesday, January 30, 2024

Peer sahib

Peer sahib ko thoray ragray maaro 
پیر صاحب کو تھوڑے رگڑے مارو 
یہ ویڈیو ضلع رحیم یار خان کے علاقہ سردار گڑھ کے قریب موضع پوران کی ہے جہاں کسی پیر کے دربار کے قریب جھاڑیوں میں سانپ آکر بیٹھ گیا اور لوگوں نے کہا کہ پیر صاحب بھیس بدل کے زیارت کروانے آگئے ہیں
آج کل کھیتوں میں کلوری پائیری فاس حد سے زیادہ مقدار میں سپرے کی جارہی ہے جس کے سبب سانپ بے ہوش آکر یہاں چھپا ہوگا اور لوگوں نے اسے پیر صاحب سمجھ لیا
لوگ پیر صاحب (سانپ) کو چھونے کے لیے جس بے تابی کا مظاہرہ کر رہے ہیں اسے دیکھ کر یوں محسوس ہوتا ہے جیسے قوم جہالت کے آخری درجے پر فائز ہو چکی ہے اور عقیدت کا یہ عالم ہے کہ پیچھے سے ہدایات دی جارہی ہیں کہ سانپ بابا کو بائیں ہاتھ سے نہ چھوئیں بلکہ اپنا دایاں ہاتھ استعمال کریں



fake peer, peer sahib, saanp, sanp, snake, پیر , سانپ